فادرز ڈے اور اباجی کی یادیں۔۔۔ افشاں نوید

لاکھ کہیں کہ ہم رسمی مدرز اور فادرز ڈے نہیں مناتے مگر لمحہ بھر کو ٹہر کر سوچنے پر آمادہ تو کرتے ہیں یہ مواقع۔۔ میں صبح سے سوچ رہی ہوں کہ ہمارے والد محترم پر ہم آٹھ بہن بھائ تھوڑا تھوڑا بھی لکھتے تو ایک کتاب بن جاتی۔ہم نے سوچا ہی نہیں ایسے،اپنے اباجی کی زندگی میں انکو تلاش ہی نہ کیا،ان کو جان ہی نہ...