8 ماہ میں ٹیکس کلیکشن میں 233.2 ارب روپے کے خسارے کا سامنا

پریشان کن صورتحال میں حکومت نے ایف بی آر کے آغاز سے اب تک کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹیکس خسارہ دکھایا ہے کیونکہ بڑھتا ہوا یہ خسارہ جون 2019ء تک 485.9 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔ اعدادو شمار کےمطابق ایف بی آر اپنی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس خسارے کی طرف بڑھ رہا ہے، اس کے ساتھ ہی یہ خطرہ بھی ہے کہ ملک کا...