فیس بک نقصان دہ اور واٹس ایپ صحت کے لیےمفید کیسے ؟

ماضی میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا انسان کی نفسیات کے لیے منفی ثابت ہوسکتا ہے، لیکن واٹس ایپ اور سوشل میڈیا انسانی صحت کے لیے شاید اتنا نقصان دہ نہیں ہے جتنا اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا۔ ایج ہل یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق واٹس ایپ پر دوستوں اور رشتہ...