سو لفظوں کی کہانی، جناب! پہلے اپنا علاج - حافظ یوسف سراج

اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ دنیا صرف آپ کی خواہش کو تسکین دینے ، آپ کی مرضی کو اصول کہنے اور آپ کے فرمان کو حرف آخر ماننے کے لیے تخلیق کی گئی ہے تو ظاہر ہے نرم ترین لفظوں میں بھی آپ کا علاج ہونے والا ہے۔ اس صورت میں آپ اپنے ساتھ ذرا سا بھی مخلص ہیں تو پہلی فرصت میں آپ کو اپنے شافی علاج پر توجہ دینی...