ہم غلط فیصلہ افورڈ نہیں کر سکتے - محمد عامر خاکوانی

بعض لمحے تاریخ ساز ہوتے ہیں، وہ تاریخ بنا بھی دیتے ہیں اور مسخ کرنے کی قوت بھی ان میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ ان لمحات کو اگر ضائع کر دیا جائے، غلط فیصلہ سرزد ہوجائے تو پھر فیصلہ کرنے کی قوت بھی ہاتھ میں نہیں رہتی۔ قوموںکی زندگی، مضبوطی، استحکام، سکون، سکھ ،چین سب کچھ ان فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے۔ درست سمت...