عمران خان سے غلطی کہاں ہوئی؟ آصف محمود

پاکستانی سیاست ولیوں کا تکیہ ہے نہ قلندروں کی درگاہ ۔ یہ زمینی حقائق کا ایک ایسا خارزار ہے جس میں محض مثالیت پسندی پر اصرار کرنے کا ایک ہی نتیجہ نکل سکتا ہے کہ آدمی کی سیاست اقوالِ زریں کا ایک مجموعہ بن کر رہ جائے ۔ سوال اب یہ ہے کہ یہ برہنہ حقیقت جب عمران خان کے فیصلوں میں ظہور کرتی ہے تو کیا ان...