غضب الہی کے اثرات، اسباب اور تحفظ - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 09 ذوالقعدہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "غضب الہی ،،، اثرات، اسباب اور تحفظ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے کتاب و سنت میں اپنا مکمل تعارف کروایا ہے اور اللہ تعالی کے اسما و صفات پر غور و فکر سے خوف،...