نقدی شاور کا انوکھا تجربہ - ڈاکٹر میمونہ حمزہ

ہم دونوں بیٹے کو الوداع کہنے ائیرپورٹ پر موجود تھے، بورڈنگ کروا کر وہ امیگریشن کی جانب بڑھا تو ایک جانب ڈیسک پر ایک اہلکار نے اسے روک لیا۔ ہم اس کی مدد کو لپکے، قریب پہنچے تو معلوم ہوا کہ نقدی کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے۔ میں نے بتایا کہ اس کے پاس صرف ستر ریال ہیں۔ وہ سن کر حیران ہوا: ’’ستر ریال یا...