گر ہوسکے تو مداوا کیوں نہ کریں ہم - محمد نورالہدیٰ

میں روزانہ ٹریفک سگنل پر کھڑے اس بوڑھے کو دیکھتا جو کانپتے ہاتھوں سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے دستانے، ماسک اور ڈسٹنگ والا کپڑا فروخت کررہا ہوتا تھا۔ میں اکثر اس کی مدد کی غرض سے کوئی نہ کوئی چیز خرید لیا کرتا تھا۔ کچھ عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ اس کے گھر کے حالات معلوم کروں کہ وہ کیوں کانپتے بدن کے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!