غدّار کون؟ محب وطن کون؟ - ڈاکٹر طاہر مسعود

یہ شکوہ اکثر کیا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں بڑی آسانی سے کسی کو بھی غداری کا سرٹیفکیٹ تھما دیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے یہ اچھی بات نہیں۔ فتویٰ کفر کا ہو یا سرٹیفکیٹ غداری کا، بنا تحقیق و تفتیش کے کسی کو بھی مورد الزام ٹھہرانا غیر ذمہ دارانہ طرز عمل ہے لیکن کیا یہ سوال قابل غور نہیں کہ غدار عموماً ہم...