چاند کی بحث یوں بھی ہے - محمد زاہد صدیق مغل

چاند کی بحث میں ایک استدلال یہ کیا جا رہا ہے کہ چونکہ چاند کی پیدائش قمری ماہ کی 29 کو ہوتی ہے اور اگر 29 کو نظر نہ آئے تو پھر 30 کا مہینہ مکمل کیا جاتا ہے جبکہ فلکیات والوں کی رو سے آج 28 کو چاند پیدا ہو چکا تو معلوم ہوا کہ رمضان کی ابتداء میں ایک روزہ کھا لیا گیا۔ یہ استدلال اس مفروضے پر مبنی ہے...