عید کا دن - عظمیٰ ظفر

میں روشنی کی ایک کرن ہوں۔ ماہ رمضان میں بہت سے گھروں میں وقت گزارا۔ کہیں اچھا لگا، کہیں بہت اچھا اور کہیں دل چاہا کہ کاش کوئی ان نادانوں کو سمجھا دے۔ رمضان سے بڑا موقع اور کوئی نہیں رب کو منانے کا۔ آج چاند رات میرا قیام فیاض صاحب کے گھر تھا۔ چونکہ ان کے گھر رنگ و روغن بھی ہوا تھا اس لیے صاف ستھرا...