مجھ پہ دکھ کا بوجھ نہ لاد - رانا اعجاز حسین چوہان

اقوام متحدہ کے زیراہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن 25 نومبر کو منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کامقصد خواتین پر گھریلو تشدد ، جسمانی تشدد ، جنسی طور پر ہراساں کرنے، دفاتر ، نیم سرکاری، صنعتی، کاروباری ، تجارتی و دیگر اداروں میں کام کے دوران صعوبتوں سے نجات اور...