خاندانی استحکام - صبا احمد

پرندہ تنکا تنکا جوڑ کر گھونسلہ بناتا ھے ۔ مادہ.انڈے دیتی ھے ۔ان میں سے بچے نکلتے ھیں نر کھانے کا یا حفاظت کا انتظام کرتا ھے ۔ اپنے خاندان کی تشکیل اوراسے منظم کرنے کے لیے اسی طرح ۔ انسان ساری زندگی کی محنت و مشقت کے بعد ایک ایک اینٹ جوڑ کر گھر بناتا ھے یہ گارے اور مٹی سے نہیں بنا ھوتا بلکہ محبت و...