عمیر کو بھی قتل کر دو - اختر اورکزئی

میں عمران خان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، ساہیوال کے واقعے کا جتنا ہم سب کو دکھ ہے انہیں بھی اتنا ہی ہے اور اس معاملے میں وہ "سیاست دان" نہیں اک عام انسان ہیں۔ میں اپوزیشن کے قائدین کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا لیکن ان کے مزاج اور مسخ شد فطرت سے واقف ضرور ہوں کہ انہیں اس واقعے کا دکھ ہو نہ ہو، اس امر...