ٹریننگ کا مہینہ - محمد صدیق طاہری

دستور زمانہ ہے کہ کسی کو کوئی ذمہ داری سونپنے سے قبل اسے متعلقہ کام کے حوالے سے تربیت فراہم کی جاتی ہے اور باقاعدہ ٹریننگ کے مختلف مراحل سے گزارا جاتا ہے تاکہ آنے والے وقت اور حالات کے لیے اس فرد کو تیار کیا جاسکے۔ چاہے اس فرد کا تعلق افواج سے ہو، چاہے دفتری اونچ نیچ سے ہو یا چاہے پیشہ ورانہ...