عمل کی ضرورت - رابن سیجر

جرمن ادیب، سائنس دان اور فلسفی گوئٹے نے کہا تھا ’’سوچنا آسان کام ہے، عمل کرنا مشکل ہے اور کسی خیال کو عملی جامہ پہنانا زیادہ مشکل کام ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ مشکل بات یہی ہے۔‘‘ جب تک آپ عمل نہیں کریں گے تب تک آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ کبھی بھی حاصل کرنے کے لیے کام کرنا ضروری ہے۔ زندگی کی یہ سب...