عمر عبداللہ! تیرے عشق کے نصیب - سائرہ ممتاز

منزلوں کے راستے سیدھے ہوں تو زمین قدموں کو گھسیٹتی نہیں بلکہ خود سمٹ سمٹ کر فاصلہ دوگام کرتی جاتی ہے. راہی روہی راستہ، رستگاری، ہشیاری سب عدم سے معدوم اور معدوم سے معلوم کی منزلیں قرار پاتی ہیں. ڈوب ڈوب کر ابھرنے والے تیرنا سیکھ جاتے ہیں اور درد کو دوائے دل بنانے والے عطار بن جاتے ہیں. عمر عبداللہ...