قرآن کی بیحرمتی پہلے بھی ہوتی تھی، مسلمانوں کی جانب سے ردعمل پہلے بھی آتا تھا لیکن یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ خود مسلمانوں ہی میں سے ایک بڑے حصے کا خیال ہے کہ اس مرتبہ کا ردعمل یا احتجاج، غیرضروری تھا۔ وہ طبقہ جو ایسے موقعوں پر پاکستان میں احتجاج اور ردعمل کے ہمیشہ خلاف رہا ہے ماضی میں ان کا تعلق...