ادریس آزاد سے چند گزارشات - داؤد ظفر ندیم

ادریس آزاد فیس بک پر ان لوگوں میں سے ہیں جن کی تحریروں کا میں بہت مداح ہوں، وہ بہت پچیدہ موضوعات کو بہت آسان فہم انداز سے پیش کرتے ہیں، ان کی منطق اور انداز اتنا سادہ ہوتا ہے کہ فلسفے اور سائنس کی بہت سی مشکل باتیں آسان ہو جاتی ہیں، ان کی شاعری بھی کمال کی ہوتی ہے۔ ان کے خیالات سے بھی اکثر اوقات...