سینٹ کےانتخابات تو دس پندرہ دنوں میں ہو ہی جائیں گے، مجھے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ اس بار ہماری لگ بھگ تمام سیاسی جماعتیں بری طرح ایکسپوز ہوئی ہیں۔ سیاست میںآج کل دو طرح کے سیاسی بیانیے چل رہے تھے، بدقسمتی سے دونوں ختم ہوگئے۔ عملاً ان میں کوئی وزن نہیں رہا۔ ویسے کوئی دیدہ دلیری سے ان پر قائم رہے...