عمران بے بس، متوقع وزیراعظم کے ناموں پر غور شروع ہوگیا

کراچی: جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان کے پہلے سوال نواز شریف، شہباز شریف کے ہمراہ اتوار کو لندن جائیں گے اور عمران خان کو ان کے باہر جانے پرا عتراض نہیں، نعیم الحق، کیا فیصلہ درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ متوقع وزیراعظم کے ناموں پر غور شروع ہوگیا ہے، عمران خان...