حجاب کے مسئلے کا ایک اور تناظر - ڈاکٹر رضوان اسد خان

جو لوگ لبرل ازم کے زیر اثر ریاست کے حجاب کو لازمی قرار دینے پر تنقید کر رہے ہیں، ان کی خدمت میں عرض ہے کہ "سوشل کنٹریکٹ تھیوری" پر ایک نظر ڈال لیں. ایک چیز ہے "نیچرل سٹیٹ"... یعنی انسان کسی بھی عمل کے لیے سو فیصد آزاد ہے. لیکن تمام مفکرین اس پر متفق ہیں کہ اگر انسان کو نیچرل سٹیٹ پر ہی رہنے دیا...