رجب طیب ایردوان کے ساتھی پارٹی کیوں چھوڑنے لگے؟ ڈاکٹر فرقان احمد

سترہ سال قبل جدید جمہوریہ ترکی کی سیاست میں آق پارٹی ایک نئی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو مات دیتے ہوئے پہلے ہی انتخابات میں بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرلی اور ملک میں کئی برسوں سے جاری سیاسی بحران اور کولیشن کے جھنجھٹ سے نجات حاصل...