علی امین گنڈا پور نے بھارت کے خلاف لائن آف کنٹرول پر جا کر لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جاکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، کشمیر کیلئے خون کا پہلا قطرہ میرا گرے...