مشاجرات صحابہ پر اہل سنت کا نقطۂ نظر - محمد ریاض علیمی

اللہ رب العزت جل جلالہ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء و رسل بھیجے اور یہ سلسلہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رشدو ہدایت کا یہ منصب صحابہ کرام، اہلِ بیت اور علماء کرا م کو تفویض ہوا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ وعلیہم اجمعین نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی...