علیحدگی پسند تحریکیں اور بےچاری بھارتی فوج - سعد فاروق

بھارت دنیا کا انوکھا ملک ہے جہاں دنیا کے دیگر ممالک کے برعکس میڈیا اور حکومت ہر وقت جنگ کی دھمکیاں دیتے ہوئے حملوں کے لیے تیار رہتی ہے۔ پیسے لیکر کچھ بھی کرنے اور کوئی بھی جھوٹی خبر چلانے والے بھارتی اینکر دن رات چیخ چیخ کر اپنی فوج کو مشکل میں ڈالتے رہتے ہیں۔ ایک معروف امریکی جریدے نے گزشتہ سال...