کیا انسانی دانش آسمانی دانش سے برتر ہے؟ مجیب الحق حقی

آسمانی دانش کو انسانوں کے مسائل کے حل میں ناکام قرار دینا ایک سطحی اور غیر منطقی بات ہے کیونکہ پہلے آسمانی دانش کی تعریف تومتعیّن کی جائے۔ اگر آسمانی دانش سے صرف آسمانی کتابیں اور وحی مراد ہے تو یہ آسمانی دانش کی بہت ہی محدود تعریف ہوگی کیونکہ مذہب کا اصرار تو یہ ہے کہ کائنات بشمول انسان میں...