پاکستان میں تعلیم کی صورتحال اور علم و اداب کی خدمات - محمد عرفان ندیم

یہ پروجیکٹ اوورسیز پاکستانیوں کی وطن عزیز سے محبت کا کھلااعتراف ہے اور ہمیں بہر حال اس اعتراف کو سراہنا اور ان خدمات کی داد دینی چاہیے۔ ہم پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان کے بارے میں اتنا نہیں سوچتے جتنا یہ لوگ ہزاروں میل دور بیٹھ کر پاکستان کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں۔ یہ لوگ حالات سے مجبور ہو کر یا...