فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں - قادر خان یوسف زئی

ہر سال 9 نومبر کو شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کو عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ علامہ اقبالؒ کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے خطبہ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر...