مولانا امین احسن اصلاحیؒ کا ادبی اسلوب - امتیاز عبدالقادر

۱۵ دسمبر ۱۹۹۷ء کو مولاناامین احسن اصلاحی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ ورثاء کی خواہش پر سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد ؒ نے نماز جنازہ پڑھائی۔ بیسویں صدی کا ایک چراغ پوری طرح اجالا پھیلانے سے قبل ہی بجھ گیا۔ ایک آفتاب چمکا، بیشتر اس کے کہ اس کی شعاعیں پورا نور پھیلائیں، غروب ہو گیا۔ ایک پھول...