کروناوائرس، علاج کی نئی تحقیق - ایم سرورصدیقی

کرونا وائرس کی دہشت کے باجود دنیا بھر میں اسکی ویکسین کی تیاری کا عمل جاری ہے پنجاب یونیورسٹی نے کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ سنٹر فار ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں فی کس 5ڈالر کی لاگت سے کرونا وائرس کی کٹس نامور وائرولوجسٹ ڈاکٹر محمد ادریس کی نگرانی...