ولکن رّسول اللہ وخاتم النبیین - ڈاکٹر میمونہ حمزہ

قرآن پاک کی سورۃ الاحزاب میں آپﷺ کے لیے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین کی حیثیت کو بیان کیا گیا: (محمدؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النّبیّین ہیں) یعنی ’’ان کے بعد کوئی رسول تو درکنار کوئی نبی تک آنے والا نہیں ہے‘‘۔ (دیکھیے تفہیم القرآن، جلد چہارم، ص۱۰۳)...