سورۃ الماعون،،، عقیدہ اور اخلاق - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 18-شعبان- 1439 کا خطبہ جمعہ " سورت الماعون،،، عقیدہ اور اخلاق" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے فرمایا: قرآن کریم سے ہر شخص کو زندگی کے ہر گوشے کے لیے رہنمائی مل سکتی ہے، یہاں سے ہر کوئی اپنے دکھوں کا مداوا لے کر جاتا ہے،...