عقیدۂ نبوت و رسالت - مفتی منیب الرحمن

انبیائے کرام علیہم السلام پر وحی صُحُفِ سماوی اور کُتُبِ الٰہی کی صورت میں نازل ہوتی رہی ،انبیائے کرام کے صحیفوں کی تعداد کے بارے میں روایات ہیں، لیکن قطعی تعداد ہمیں معلوم نہیں۔معروف کتابیں چار ہیں:تورات، زبور، انجیل اور قرآنِ کریم۔آج کل دستیاب انجیل میں تورات عہد نامۂ قدیم کے عنوان سے اور...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */