دینی مدارس کے فضلاء اور عصری علوم کے فتنے، ایک جائزہ - نور ولی شاہ

مستقبل میں مدرسے کے پڑھے ہوئے عالم دین کے لیے انگریزی، جدید طبعی اور سماجی علوم کوئی اجنبی چیز نہیں ہوں گے البتہ شاید اس فرق کے ساتھ کہ طلب آخرت، اخلاص للہ، ذوق عبادت وغیرہ امور ، جو ماضی کے بزرگوں کا امتیاز تھا ، میں اس کا حال عام جدید درس گاہوں کے ڈگری ہولڈر سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہو گا، الّا ما...