تقاضہ عشق نبی ﷺ - ماریہ فاروق

جدید تراش خراش کے لباس میں ٫آستینوں سے بے نیاز ایک نو عمر بچی ریمپ پر چل رہی تھی ۔ایک ہاتھ میں مائیک تھاما ہوا تھا۔میں اس کے انداز پر حیران تھی جو تمام سامعین کو اپنی جانب بھرپور متوجہ کیے ہوئے تھی۔زرا غور سے الفاظ سنے ,وہ ایک معروف حمد پڑھ رہی تھی۔ بیچ میں آ کر کسی ماہر گلوکار کی مانند 1,2,3 کہ کر...