بطل ِ جلیل - صلاح الدین فاروقی

وہ نہایت ہی ہوشیار اور معاملہ فہم تھا۔اس کی جرات و بہادری اپنی مثال تھی۔بے باک و جی دار تھا۔اس کا فیصلہ اٹل ہوتا تھا،جس کی تعمیل کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔اس کی ایک آواز مجمع کھڑا کردینے کیلیے کافی ہوتی تھی۔اس کا لوہا صرف مکہ نہیں بلکہ اطرافِ عرب میں بھی منوایا جاتا تھا۔زیرک و دانا تو تھا ہی لیکن دور...