ذوالحجہ کا پہلا عشرہ نیکیاں اور اجرو ثواب - ڈاکٹر فرحت ہاشمی

رمضان المبارک کے بعد ذوالحجہ کا مہینہ اسلامی مہینوں میں نہایت اہمیت کا حامل ہے، یہ مہینہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ نیکیوں اور اجرو ثواب کے اعتبار سے عام دنوں کے مقابلے میں بہت اہم ہے جس کی فضیلت قرآن کریم اور احادیث سے ثابت ہے۔ قرآن مجید میں اللہ سبحانہ و تعالٰی نے ان کی...