مسلمانوں کے عروج وزوال میں نظریہ علم کا کردار - پروفیسر محمد حسین چوہان

مسلمان اور دیگر اقوام کی فکری ساخت اور بنیاد میں بنیادی فرق نظریہ علم کا ہے۔مسلم فکر میں عقیدہ و ایمان بنیادی اہمیت کے حامل ہیں،جبکہ باقی مذاہب واقوام میں عقیدے کو علم کے دائرہ کار میں شامل نہیں کیا جاتا۔ انکے نظام فکر میں تجربہ ہی علم کی بنیادی شرط ہے،جب تک مشائدہ تجربی تصدیق کا حامل نہیں بن جاتا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */