کرتے رہو کام نوجوانوں پر! - وقاص احمد

مشہور جریدے اکانومسٹ پر ایک تازہ مضمون پڑھ رہا تھا جس میں مضمون نگار مشرقِ و سطیٰ اور بالخصوص مصر میں لوگوں، خا ص طور پر نوجوانوں میں نماز پڑھنے کے رجحان میں کمی کو ایک نیک شگون کے طور پر نمایاں کر رہا تھا۔ اس بات پر طمانیت کا اظہار تھا کہ مسلمانوں سے بنیاد پرستی جو اس کی نظر میں انتہا پرستی کو فرو...