بغداد و ریاض کا اتحاداور امریکی کردار - آصف خورشید رانا

امریکہ کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے ’’ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو‘‘۔ عراق کے ریگستانوں سے افغان کے سنگلاح پہاڑوں تک پھیلی جنگ، شمالی کوریا سے لے کرمشرق وسطیٰ تک پھیلے سیاسی بحران میں امریکی کردار نمایاں نظر آتا ہے۔ شام میں بشار الاسد کی فوجوں کے ظلم کے...