عجیب سی بات نہیں لگتی؟ رضوان الرحمن رضی

جیسے ہی اسلام آباد میں ایک جج صاحب کے گھر میں کام کرنے والی بچی طیبہ پرتشدد کے مقدمے کی بات سامنے آئی یا لائی گئی تواسکے ساتھ ہی اس کی ایک جوابی تھیوری بھی سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلا دی گئی، جس کے مطابق چوں کہ جج موصوف نے کچھ دن پہلے ہی ملک کے بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے خلاف ایک عدد عدالتی فیصلہ دیا...