گل خان شیر شاہ سوری کیوں نہ بن سکا - قادر خان یوسف زئی

حسن خان کے عظیم سپوت فرید خان کی روح یقیناََ سوچتی ہوگی کہ سینکڑوں برس بعد ایک ایسا ہونہار پیدا ہوگیا ہے جس کی تعریف تاریخ میں ہزاروں برس یاد رکھی جائے گی۔ فرید خان کون تھا، کیا آپ اس کو نہیں جانتے۔ اگر آپ فرید خان کو نہیں جانتے تو کم ازکم مجھے افسوس نہیں ہوا، کیونکہ جرنیلی سڑک بنانے والے، عظیم ز...