حقیقی و غیرجانبدار دانشور کیسا ہوتا ہے؟ داؤد ظفر ندیم

میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ پاکستان کا دانشور چاہے اس کا تعلق رائٹ سے ہو یا لیفٹ سے، اپنے اکثر تجزیوں میں جانبدار اور انتہا پسند ہوتا ہے۔ رائٹ والوں کے بارے میں مجھے پورا یقین تھا کہ وہ کارل مارکس، ہندو دشمنی، مسلمانوں کی جھوٹی عظمت اور جذباتیت اور اب مغرب اور امریکی زندگی میں انتہا پسندی اور جانبدار...