پاکستان کا جادوگرگیند باز - ابنِ ریاض

اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو پاکستان ٹیم میں عموماً مرد بحران اکثر عمران خان، جاوید میانداد اورعبدالقادر میں سے کوئی ہوتا تھا۔عمران خان کپتان و آل رائونڈر، جاوید میانداد بلے بازی کا ستون اور عبدالقادر لیگ سپنر۔ اب اس تکون کا ایک سرا یعنی لیگ اسپنر اب اس دنیا میں نہیں...