آپ کا کام ہوگیا ہے - طارق حبیب

آپ کا کام ہوگیا ہے، دفتر آکر کاغذات لے جاؤ۔ ۔ ابھی ملتان سے واپس پہنچ کر ناشتہ ہی کر رہا تھا کہ افتخار مغل بھائی کا فون آگیا۔ انھیں کراچی کے ایک دوست کا اور اپنا ذاتی کام کہا ہوا تھا۔ انھوں نے کال پر بتایا کہ کام ہوگئے ہیں، کاغذات اٹھا لو۔ ۔ دو دن سے سو نہیں پایا تھا اور جگ راتوں نے نیند سے بری...