عجیب شخص ہے’ نانی‘ کے گھر میں رہتا ہے - عبدالخالق بٹ

عباسی صاحب کو یہ شعر بہت پسند ہے۔ شعر میں اُن کے وطن مالوف ’مری‘ کا ذکر ہے۔ یہ بات انھوں نے ہمیں اپنے دفتر میں دوران ملاقات بتائی۔ خیر سے ایک معروف اخبار کے مدیر ہیں۔ ادارتی معاملات ان کے گرد گھومتے ہیں اور خود وہ کرسی پر گھومتے ہیں کہ: ’مجھے گھومنا نہیں چاک پر، مرے کوزہ گر‘۔ شعر میں ’مَری‘ سے مراد...