عالمی یوم خواتین اور مسلم خواتین کے حقوق - شعیب بھٹی

ہر سال 8مارچ کو خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن خواتین کی آزادی، تعلیم و تربیت، جنسی و جسمانی تشدد سے آگاہی اور ان کے خلاف قانون سازی پہ زور دیا جاتا ہے۔ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی این جی اوز اس دن سیمیناز کا انعقاد کرتی ہیں۔ خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق کی بات کی جاتی...