عالمی یوم اطفال - رانا اعجاز حسین چوہان

بچے قوم کا روشن مستقبل ہیں، بچوں کے حقوق کا تحفظ، بچوں کی فلاح و بہبود، بہترین تعلیم و تربیت کسی بھی قوم کا اولین مقصد ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ نے20 نومبر کا دن بچوں کے عالمی دن کے طور پر نامزد کیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے بچوں کو درپیش مسائل کا سدباب اور تمام بچوں کی فلاح و بہبود میں بہتری لانا ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */